گبریئل گارسیا مارکیز کا ناول ”تنہائی کے سو سال “ماکندو کی تخیّلاتی سرزمین پر تخلیق شدہ جنّت کے جہنم میں تبدیل ہونے تک کا طویل سفر ہے، جو ہمیں لاطینی امریکہ کے سرمایہ دارانہ نظام کی چکّی میں پسے ہوئے اور جبر کے موٹے بوٹوں تلے دبے ہوئے متحیّر اور دقیانوسی لوگوں کے دکھ سکھ…
