نینا عادل کی شاعری پڑھتے ہوئے مجھے ستیہ جیت رے کی شہرہ¿ آفاق فِلم پاتھیر پنچالی کا وہ سین یاد آجاتا ہے جس میں سرکنڈوں کی جھاڑی میں چھپے ہوئے دو بچے دور سے آتی ہوئی ریل گاڑی کی آواز سنتے ہیں ۔ جیسے جیسے ریلوے لائن پر ریل قریب آتی جاتی ہے ، سرکنڈوں…
نظم : مقدس گناہ
آگ کے شکریہ کے ساتھ …..ایک نظم.مقدس گناہوں میں بھیگی ہوئیآگ تاپی نہ ہوتی اگر چند پلزوس کے تنگ ریفریجریٹر میں ٹھٹھرے ہوئےماس کا پارسا لوتھڑا بن کہ رہ جاتی!میںنا ہی جیتی نا مرتی پر ومیتھئیس ؔاور فرشتوں کی مانند وجدان پر، میرے بھی عمر بھر ، بھید گندم کا کھلتا نہیںآہنی قفل ازلی روایت…
محبت میں عبادت کاتصور لازمی لاؤ
محبت میں بھی عبادت کا تصور لازمی لاؤ بدن آدھی گواہی ہے شہادت روح کی لاؤ بدن کی آیتیں پڑھ کر فراموشی گنا ہ بدترتمہیں ایما ن لا نا ہو تو مجھ پر دائمی لاؤ میری مٹی کی دہری ہجرتوں کابانٹنے کو غم نہں ملتا کوئی دریا تو کوئی دشت ہی لاؤ ارے تم نے…
ماہِ رمضان اور ایدھی کے شہر کی دریا دلی
کراچی کے گنجان آباد علاقے میٹھادر میں بانٹوامیمن ڈسپنسری سے خدمت ِ خلق کاآغاز کرنے والے ایدھی نے کراچی کواور اس شہر نے ایدھی کو بے پناہ محبت دی ہے۔ اس شہر کی عام شاہراہوں پر عوامی اپیل کے ذریعے لاکھوں کروڑوں روپیہ اکھٹا کر کے فقیری میں شہنشاہی کرنے والے ایدھی کہتے تھے کہ…
خدارا کراچی کو اس کا حق دیجیے
یا جنرل راحیل شریف، چودھری نثار اور وزیرِ اعلی سندھ کے حالیہ بیانات اور اقدامات کراچی کے رستے زخموں پر مرہم رکھ سکیں گے؟ دو کروڑ کی آبادی والے اس شہر میں امن و امان کے مسئلے کے علاوہ اور بھی ہزاروں مسائل اور مشکلات ہیں جو اس کے رقبے اور حجم کے ساتھ ساتھ…