Express news https://www.express.pk/story/2405817/268/
مقدس گناہ
میرا پہلا ناول “مقدس گناہ” (اپریل 2023) سنگ میل پبلشرز لاہور نے شائع کیا۔ مقدس گناہ کی اشاعت کے موقع پر مرحومین آصف اکبر جیلانی، شمیم حنفی اور پروفیسر رئیس علوی کی بےپایاں عنایات و التفات کا اعتراف ضروری ہے۔ شمیم صاحب نے متعلقہ موضوعات کے حوالے سے ناصرف کئی اہم کتابیں تجویز کیں بلکہ…
شبد میں شامل ناصر عباس نیر کا دیباچہ
دیباچہشاعری کا وجود لفظ پر منحصر ہے ،لیکن سب شاعر لفظ کو وجود کا رتبہ نہیں دیتے، نہ دے پاتے ہیں، نہ یہ جان پاتے ہیں کہ لفظ محض ذریعہ ہے نہ آدمی کی خدمت پر مامور کوئی شے۔اس بات سے بہت فرق پڑتا ہے کہ لکھنے والا، لفظ کا کیا تصور کرتا ہے اور…
محبت میں
محبت میں عبادت کے لیے مخصوص ہے ساعت مگن مبہوت اور مجذوب اک ساعت ارادہ بے ارادہ آنسووں سے غسل کرے کرنے کی کسی اک نام کی تسبیح لاکھوں بار پڑھنے کی سراپا ہُوک ہونے کی غبار ِ راہ ہونے کی درِآئینہ خود اپنے لہو کو سرد کرنےکی خوشی سے بھینٹ چڑھنے کی کسی بجھتی…
کمین گاہ ( خالد جاوید صاحب کے ناول نعمت خانہ سے ماخوذ )نثری نظم
آنتیںں ہوس گیر آنتیں انسانیت کی صبح طلوع ہونے سے پیشتر پیٹ کے تاریک غاروں سے نکل کر زمین کےمحیط پر کینچوے کی طرح رینگنے لگیں ، بھوک آدم خور بھوک آگ کی حرارت محسوس کرنے سے قبل لہو کے ذائقے سے واقف ہوگئی اور ایک ہی جست میں درخت کی اونچی شاخ سے رسوئی…