محبت میں عبادت کے لیے مخصوص ہے ساعت مگن مبہوت اور مجذوب اک ساعت ارادہ بے ارادہ آنسووں سے غسل کرے کرنے کی کسی اک نام کی تسبیح لاکھوں بار پڑھنے کی سراپا ہُوک ہونے کی غبار ِ راہ ہونے کی درِآئینہ خود اپنے لہو کو سرد کرنےکی خوشی سے بھینٹ چڑھنے کی کسی بجھتی…
Category: نظمیں (Poems)
کمین گاہ ( خالد جاوید صاحب کے ناول نعمت خانہ سے ماخوذ )نثری نظم
آنتیںں ہوس گیر آنتیں انسانیت کی صبح طلوع ہونے سے پیشتر پیٹ کے تاریک غاروں سے نکل کر زمین کےمحیط پر کینچوے کی طرح رینگنے لگیں ، بھوک آدم خور بھوک آگ کی حرارت محسوس کرنے سے قبل لہو کے ذائقے سے واقف ہوگئی اور ایک ہی جست میں درخت کی اونچی شاخ سے رسوئی…
اپنے بڑھاپے کے لیے ایک نظم
،جب عمر بھر کی تھکن ماتھے کی سلوٹوں میں بدل جائے گیاور میں لاٹھی ٹیک کر چلنے لگوں گیتب دبے پاؤں میں اپنی ماں کے پیروں کے پاس آ کر لیٹ جاؤں گیجب ڈاکٹرز میرے کھانے پینے پر پابندی لگا دیں گےتب میں ان کچّے امرودوں کا ذائقہ چکھوں گی ! جو میں نے اپنے…
چپ کاراج
چپ کا راج جنگل ما آواج کے ٹھہرو ہر سو چپ کا راجٹہنڑی پھول نویں نا لاوے ، پیڑ نہ دیوے باججیبھ داب کے سو گئیو پٹــــّن، کے گاوے کوئی راگ؟کنڈلی مار کے پھنکارے ہے ڈال ڈال پر ناگہر سکتی کو پوج پوج کر من ماں گھٹ گیو سانسدھوپ کی تیجی جھیل جھیل کے پڑ…
مجھ پہ ہنستی رہی بے مکانی مری
آپ کے دل پہ ہے حکمرانی مریجان لے لے گی یہ خوش گمانی مریعشق ریشم کا دھاگہ تھا کھلتا گیادرد بُنتا گیا رائیگانی مریمیں ترا گھر بنانے میں مصروف تھیمجھ پہ ہنستی رہی بے مکانی مریچشم در چشم پڑھیے فسانے مرےخواب در خواب لکھیے کہانی مریآہ کہتی نہیں تھی مرا واقعہاشک کرتے نہ تھے ترجمانی…