موجودہ زمانے میں، جب ہمارا شعور بلکہ لاشعور کا بہت سا حصہ، ہمارے تچیلات، ہمارے جذبے اور محسوسات اور ہمارے اظہارات ، شاعری ( نظمیہ اور نثریہ دونوں صورتوں میں) پر ایک ایسا کام فرض ہو گیا ہے جو اب سے پہلے محض واجب ہوا کرتا تھا۔ یہ فرض ہے اپنے باہر ( دنیا، معاشرہ…
Category: Articles
سہ ماہی امروز( علیگڑھ ) کا اٹھواں شمارہ
محترم ابوالکلام قاسمی صاحب ، سلام علیکم امروز کا تازہ شمارہ عنایت کرنے کا شکریہ۔ بلاشبہ اس کے مطالعے سے مجھے یک گونہ مسرت اور تسکین ہوئی ۔ پرچے کے آغاز میں آپ کی دیانت دارانہ اور پرخلوص معروضات جہاں باذوق قاری کی توقعات میں اضافہ کرتی ہیں وہیں شخصی فرعونیت، کبر و رعونت، اقربا پروری، گروہ…
موت کی کتاب
موت کی کتاب” بہت خاموشی سے باطن میں جھانکنے والا ناول ، جوقاری کے اندر سوئے ہوئے اضطراب کو بڑی آہستگی سے جگاتا ہے۔ پڑھنے والے کو علم ہی نہیں ہوتا کہ کیسے وہ لاشعوری طورپر اپنی ذات کے ان تاریک گوشوں کو ٹٹولنے لگا ہے جن پر عموما شعور کا موٹا پردہ پڑا رہتا…
برنارڈ شا کی حقیقت پسندی اور ہمارے رومانوی تصوّرات
دس میں سے نو فوجی پیدائشی احمق ہوتے ہیں ‘ ۔ ایسا ۹۴ ۱۸ میں برنارڈشا اپنے شہرہ آفاق ڈرامے ‘ آرمز” اینڈ دا مین ‘ میں کہاہے۔ اس اینٹی رومینٹک کامیڈی پلے میں وہ یہ بھی کہتاہے کہ ’ عسکریت ….جب آپ طاقت ور ہوں تو بے رحمی سے حملہ کرنے ، اور جب…
ماہِ رمضان اور ایدھی کے شہر کی دریا دلی
کراچی کے گنجان آباد علاقے میٹھادر میں بانٹوامیمن ڈسپنسری سے خدمت ِ خلق کاآغاز کرنے والے ایدھی نے کراچی کواور اس شہر نے ایدھی کو بے پناہ محبت دی ہے۔ اس شہر کی عام شاہراہوں پر عوامی اپیل کے ذریعے لاکھوں کروڑوں روپیہ اکھٹا کر کے فقیری میں شہنشاہی کرنے والے ایدھی کہتے تھے کہ…