آپ کے دل پہ ہے حکمرانی مریجان لے لے گی یہ خوش گمانی مریعشق ریشم کا دھاگہ تھا کھلتا گیادرد بُنتا گیا رائیگانی مریمیں ترا گھر بنانے میں مصروف تھیمجھ پہ ہنستی رہی بے مکانی مریچشم در چشم پڑھیے فسانے مرےخواب در خواب لکھیے کہانی مریآہ کہتی نہیں تھی مرا واقعہاشک کرتے نہ تھے ترجمانی…
Category: غزل
کبھی صحرا ترا لہجہ کبھی بارش تیری باتیں
کبھی صحرا تیرا لہجہ، کبھی بارش تیری باتیںکبھی ٹھنڈا تیرا لہجہ، کبھی آتش تیری باتیں یہی شیرینی و تلخی طبیعت سیر کرتی ہےکبھی کڑوا تیرا لہجہ، کبھی کشمش تیری باتیں نہیں کوئی طبیبِ دل ستم مائل تیرے جیساکبھی پھایا ترا لہجہ، کبھی سوزش تیری باتیں۔اندھیرا ہے اگر ڈوبے، اگر اُبھرے تو سورج ہےکبھی کورا تیرا…
محبت میں عبادت کاتصور لازمی لاؤ
محبت میں بھی عبادت کا تصور لازمی لاؤ بدن آدھی گواہی ہے شہادت روح کی لاؤ بدن کی آیتیں پڑھ کر فراموشی گنا ہ بدترتمہیں ایما ن لا نا ہو تو مجھ پر دائمی لاؤ میری مٹی کی دہری ہجرتوں کابانٹنے کو غم نہں ملتا کوئی دریا تو کوئی دشت ہی لاؤ ارے تم نے…