ناول ایک ایسی تونگر صنفِ ادب ہے جو کسی مخصوص عہد کا تاریخی، تہذیبی اور نفسیاتی پس منظر کسی خاص پیش منظر کے آئینے میں منعکس کرنے کے ساتھ ساتھ مستقبل کا منظر نامہ بھی اک نئے زاویے سے وضع کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ یوں ماضی، حال اور فردا کی تثلیث بڑے کینوس…
Author: Naina Adil
جشن ریختہ میں شعری مجموعے شبد کی تقریب ِرونمائی
دنیا کے سب سے بڑے ادبی اجتماع،زبان، ادب اور کلچر کے مختلف رنگوں کے تہوار جشنِ ریختہ میں معروف پاکستانی شاعرہ نینا عادل Naina Adil کے شعری مجموعے کی رونمائی ریختہ ایڈیٹوریل بورڈ کے سربراہ اور ممتاز شاعر فرحت احساس کے دست مبارک سے ہوئ.میں نے نینا عادل کی شاعری کے حوالے سے گفتگو کی.کچھ تصویریں…..
نظم : کھیل جاری رہے
Mr Shadow
YES, the blade of your dagger is honedyet, neither sunset blush!Nor would the colors of glee or woe be washedFog of past has no fear of a killMr shadowSure once I took a leap of faithAnd kissed your lifeless eyesAnd though there was no spark to kindleBut then I believed in tryingInto your palm I…
گبریئل گارسیا مارکیز اور میری نانی
گبریئل گارسیا مارکیز کا ناول ”تنہائی کے سو سال “ماکندو کی تخیّلاتی سرزمین پر تخلیق شدہ جنّت کے جہنم میں تبدیل ہونے تک کا طویل سفر ہے، جو ہمیں لاطینی امریکہ کے سرمایہ دارانہ نظام کی چکّی میں پسے ہوئے اور جبر کے موٹے بوٹوں تلے دبے ہوئے متحیّر اور دقیانوسی لوگوں کے دکھ سکھ…