ہم بڑے بڑے قومی المیوں کو مشترکہ ایونٹ کے طور پر منانے کے عادی ہیں۔ الیکٹرونک میڈیا کی ہاؤہو، پرنٹ میڈیا کی بھرماراور سوشل میڈیا کی چکا چوند میں گم ہم لوگ اکھاڑے سے باہر بیٹھے ہوئے مجمع کی طرح ہیں، جہاں یکے بعد دیگرے کوئی نا کوئی تنازع، المیہ، مسئلہ کسی صحت مند پہلوان…
Author: Naina Adil
عورت دشمنی کی جڑیں۔۔۔۔۔۔
گزشتہ دنوں محترم وجاہت مسعود صاحب کی تحریر ’کیا ہم عورت دشمن ہیں؟ ‘نظر سے گزری۔ انہوں نے اس چشم کشا مضمون میں دوسروں کو بھی دعوت ِ فکر دی ہے کہ پڑھنے والے بھی اپنے حصّے کے چراغ روشن کریں۔ سوچتی ہوں اس تصویر کا ایک رخ اپنی جنس اور دوسراخاتون قلم کار کی…
شبدوں کے سنہری رتھ پر شوار شہزادی
نینا عادلشبدوں کے سنہری رتھ پر سوار شاہ زادی برس بیتے اس منظر کو دیکھتے، ایک شہزادی سنہری الفاظ کے رتھ پر سوار بڑی شان سے آنکھوں کے سامنے آتی ہے، گنگناتی ہے، چڑیوں کی طرح چہچہاتی ہے، دھاڑیں مار مار کر روتی ہے، اپنی آنکھیں ملتی، خوابوں کے پہناوے میں نجانے کس کی دھڑکنیں…
محبت کی کرامت ” مجیدامجد”
میں اعتراف کرتا ہوں کہ پہلے پہل جب نینا عادل کی شاعری پڑھی تو دھیان شاعرات کی اس سجی سجائی منڈی کی طرف چلا گیا ۔ جہاں عموماً خوبصورت اور خصوصاً متموّل خواتین کا ایک اژدھام طبعاً مخیر، اکثرمعتبراور بیشتردل پھینک قسم کے شعرا کی مدد سے اردو ادب کے روشن اُفق پر، اپنے تئیں،…
حرفِ اعتراف۔۔۔۔ محترم پرویز ساحر
نیناؔ عادِل ۔ ۔ ۔ سند ِ اعتبار رکھنے والی منفرد شاعرہ مطلعِ ادب پر نمودار ہو کر اپنے فکر و فن کی روشنی بکھیرنے والی قابلِ ذکر شاعرات کی فہرست میں ایک نام نیناؔ عادل کا بھی ہے ۔ حال ہی میں ان کا اوّلیں مجموعہ ِ کلام ‘ شبد ‘ کے نام سے…