محبت میں عبادت کے لیے مخصوص ہے ساعت مگن مبہوت اور مجذوب اک ساعت ارادہ بے ارادہ آنسووں سے غسل کرے کرنے کی کسی اک نام کی تسبیح لاکھوں بار پڑھنے کی سراپا ہُوک ہونے کی غبار ِ راہ ہونے کی درِآئینہ خود اپنے لہو کو سرد کرنےکی خوشی سے بھینٹ چڑھنے کی کسی بجھتی…
Month: May 2020
کمین گاہ ( خالد جاوید صاحب کے ناول نعمت خانہ سے ماخوذ )نثری نظم
آنتیںں ہوس گیر آنتیں انسانیت کی صبح طلوع ہونے سے پیشتر پیٹ کے تاریک غاروں سے نکل کر زمین کےمحیط پر کینچوے کی طرح رینگنے لگیں ، بھوک آدم خور بھوک آگ کی حرارت محسوس کرنے سے قبل لہو کے ذائقے سے واقف ہوگئی اور ایک ہی جست میں درخت کی اونچی شاخ سے رسوئی…
اردو شعر و ادب کی معروف و معتبرشخصیت اور ریختہ کے روح و رواں محترم فرحت احساس کا شبد کے حوالے سے تبصرہ
موجودہ زمانے میں، جب ہمارا شعور بلکہ لاشعور کا بہت سا حصہ، ہمارے تچیلات، ہمارے جذبے اور محسوسات اور ہمارے اظہارات ، شاعری ( نظمیہ اور نثریہ دونوں صورتوں میں) پر ایک ایسا کام فرض ہو گیا ہے جو اب سے پہلے محض واجب ہوا کرتا تھا۔ یہ فرض ہے اپنے باہر ( دنیا، معاشرہ…