آپ کے دل پہ ہے حکمرانی مریجان لے لے گی یہ خوش گمانی مریعشق ریشم کا دھاگہ تھا کھلتا گیادرد بُنتا گیا رائیگانی مریمیں ترا گھر بنانے میں مصروف تھیمجھ پہ ہنستی رہی بے مکانی مریچشم در چشم پڑھیے فسانے مرےخواب در خواب لکھیے کہانی مریآہ کہتی نہیں تھی مرا واقعہاشک کرتے نہ تھے ترجمانی…
Month: March 2020
کبھی صحرا ترا لہجہ کبھی بارش تیری باتیں
کبھی صحرا تیرا لہجہ، کبھی بارش تیری باتیںکبھی ٹھنڈا تیرا لہجہ، کبھی آتش تیری باتیں یہی شیرینی و تلخی طبیعت سیر کرتی ہےکبھی کڑوا تیرا لہجہ، کبھی کشمش تیری باتیں نہیں کوئی طبیبِ دل ستم مائل تیرے جیساکبھی پھایا ترا لہجہ، کبھی سوزش تیری باتیں۔اندھیرا ہے اگر ڈوبے، اگر اُبھرے تو سورج ہےکبھی کورا تیرا…
دھروٹ
ایک پُرانے بکسے میںبوسیدہ کپڑوں کے نیچےکاغذ کے پُرزوں کے پیچھےتعویذوں ، تاگوں کے بھیتردھات کے میلے ڈبے میںمِٹتے ہوئے فوٹو کے اندرسُرخ سُنہرے گوٹے کیرنگین ستاروں والی جوریشم کی ساڑھی ہوتی ہےایک ابھاگن بُڑھیا کووہ جان سے پیاری ہوتی ہےنیناؔعادل एक पुराने बक्से मेंबासी कपड़ों के नीचेकाग़ज़ के पुर्जों के पीछेतावीजों तागों के पत्थरधात…
نطشے کا مغرب جانتا ہے
نینا عادل، نظم ــــــــــــــــــــــــــــــــــــشام ڈھلے جن آ جاتے ہیں ایک کنواری لڑکی پر پھر تنگ نائے میں دیر تلک لوبان کی خوشبو اٹھتی ہے درگاہوں کی قبروں سے اٹھتا ہے اگر بتّی کا دھواں سلگے ہوئے سگریٹ بجھتے ہیں جلتے ہوئے ذہنوں کے اندر چشمہ رکھا ہے سستا سا کچھ جنسی کتابوں کے اوپر نالی…
برنارڈ شا کی حقیقت پسندی اور ہمارے رومانوی تصوّرات
دس میں سے نو فوجی پیدائشی احمق ہوتے ہیں ‘ ۔ ایسا ۹۴ ۱۸ میں برنارڈشا اپنے شہرہ آفاق ڈرامے ‘ آرمز” اینڈ دا مین ‘ میں کہاہے۔ اس اینٹی رومینٹک کامیڈی پلے میں وہ یہ بھی کہتاہے کہ ’ عسکریت ….جب آپ طاقت ور ہوں تو بے رحمی سے حملہ کرنے ، اور جب…