دنیا کے سب سے بڑے ادبی اجتماع،
زبان، ادب اور کلچر کے مختلف رنگوں کے تہوار جشنِ ریختہ میں معروف پاکستانی شاعرہ نینا عادل Naina Adil کے شعری مجموعے کی رونمائی ریختہ ایڈیٹوریل بورڈ کے سربراہ اور ممتاز شاعر فرحت احساس کے دست مبارک سے ہوئ.
میں نے نینا عادل کی شاعری کے حوالے سے گفتگو کی.
کچھ تصویریں…..